المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن جرير، عن أبيه باب: عبیداللہ بن جریر کی اپنے والد سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2367
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ قَوْمٍ يَكُونُ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ رَجُلٌ يَعْمَلُ بِالْمَعَاصِيِ هُمْ أَمْنَعُ مِنْهُ، وَأَعَزُّ لَا يُغَيِّرُونَ عَلَيْهِ إِلَّا أَصَابَهُمُ اللهُ بِعِقَابٍ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس قوم کے درمیان کوئی آدمی نافرمانیاں کرتا ہو، اور وہ اس سے زیادہ طاقت ور اور عزت والے ہوں، اور اس پر تبدیلی نہ لائیں، تو اللہ انہیں عذاب میں مبتلا کر دے گا۔“