حدیث نمبر: 2295
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ اشْتَرِطْ عَلَيَّ فَأَنْتَ أَعْلَمُ بِالشَّرْطِ مِنِّي ثُمَّ ابْسُطْ يَدَكَ فَأُبَايِعَكَ، قَالَ: «تَعْبُدُ اللهَ لَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ، وَتَنْصَحُ الْمُسْلِمَ، وَتُفَارِقُ الْمُشْرِكَ»
ترجمہ

سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھ پر شرط رکھیے، آپ شرط کو مجھ سے زیادہ جانتے ہیں، پھر اپنا ہاتھ بڑھائیے تاکہ میں آپ سے بیعت کروں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو اللہ کی عبادت کرے گا، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے گا، نماز قائم کرے گا، زکاۃ ادا کرے گا، مسلمان کی خیرخواہی کرے گا، اور مشرک سے علیحدگی اختیار کرے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2295
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 314، حدیث 2308