المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب في فضل جرير باب: سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2206
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرٍ رَضِي اللهُ تَعَالَى عَنْهُ قَالَ: «مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”جب سے میں مسلمان ہوا، رسول اللہ ﷺ نے کبھی مجھے (اندر آنے سے) نہیں روکا، اور جب بھی مجھے دیکھا مسکرائے بغیر نہ رہے۔“