حدیث نمبر: 2201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْكَلْبِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا سُلَيْمٌ أَبُو الْهُذَيْلِ، قَالَ: «كُنْتُ رَفًّا عَلَى بَابِ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ وَكَانَ يَخْرُجُ فَيَرْكَبُ بَغْلَةً لَهُ وَيَحْمِلُ غُلَامَهُ خَلْفَهُ»
ترجمہ

سلیم ابوالہذیل بیان کرتے ہیں: میں سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے دروازے پر (خدمت گار) ہوا کرتا تھا، وہ نکلتے تو اپنے خچر پر سوار ہوتے اور اپنے غلام کو اپنے پیچھے سوار کر لیتے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2201
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 292، حدیث 2214