المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عدي بن دينار عن أم قيس باب: عدی بن دینار کی سیدہ ام قیس رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21909
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ ثَابِتِ بْنِ هُرْمُزٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ: أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضَةِ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَ: «اغْسِلِيهِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَحُكِّيهٍ بِضِلَعٍ»ترجمہ
سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے حیض کے خون کے بارے میں پوچھا جو کپڑے پر لگ جاتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے پانی اور بیری کے پتوں سے دھو لو، اور کسی ہڈی سے کھرچ لو۔“