المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم نصر المحاربية باب: سیدہ ام نصر محاربیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21852
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ الرَّازِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ نَصْرٍ الْمُحَارِبِيَّةِ، قَالَتْ: " سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَقَالَ: " أَلَيْسَ تَرْعَى الْكَلَأَ وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ؟، قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: فَأَصِبْ مِنْ لُحُومِهَا "ترجمہ
سیدہ ام نصر محاربیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پالتو گدھوں کے گوشت کے بارے میں سوال کیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا یہ گھاس نہیں چرتا اور درخت کے پتے نہیں کھاتا؟“ اس نے کہا: کیوں نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو اس کا گوشت کھا لو۔“