حدیث نمبر: 21844
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ بُرْدَهُ مُتَلَفِّعٌ بِهَا، وَهُوَ يَقُولُ: إِنْ «أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ مُجَدَّعٌ، فَاسْمَعُوا لَهُ مَا أَقَامَ، فِيكُمْ كِتَابَ اللهِ تَعَالَى»
ترجمہ

سیدہ ام حصین رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو سنا، آپ ﷺ اپنی چادر اوڑھے ہوئے تھے اور فرما رہے تھے: ”اگر تم پر ایک کان کٹا حبشی غلام حاکم بنا دیا جائے، تو اس کی بات سنو، جب تک وہ تم میں اللہ تعالیٰ کی کتاب قائم رکھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21844
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 158، حدیث 382