حدیث نمبر: 21798
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، وَمُوسَى بْنُ هَارُونَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي حَمَّادَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمَّتِهَا آمِنَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَدَّتِهَا أُمِّ لَيْلَى، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَتْ إِحْدَانَا تَقْدِرُ أَنْ تَتَّخِذَ فِي يَدِهَا مِسْكَتَيْنِ مِنْ فِضَّةٍ، فَإِنْ لَمْ تَقْدِرْ فَصَدَّتْ يَدَيْهَا، وَلَوْ بِسَيْرٍ وَقَالَ: «لَا تَشَبَّهْنَ بِالرِّجَالِ»
ترجمہ

… سیدہ ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ اگر ہم میں سے کوئی اپنے ہاتھ میں چاندی کے دو کنگن پہننے کی استطاعت رکھتی ہو تو پہنے، اور اگر استطاعت نہ ہو تو اپنے ہاتھوں کو کسی چیز سے باندھ لے، خواہ ایک تسمے سے ہی سہی، اور فرمایا: ”مردوں کے مشابہ نہ بنو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21798
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 139، حدیث 336