حدیث نمبر: 21615
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: «كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا»ترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: ”ہم پاکی کے بعد مٹیالے اور زرد رنگ کو کچھ نہیں سمجھتی تھیں۔“