المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روى عبد الله بن الحارث بن نوفل، عن أم الفضل بنت الحارث باب: عبداللہ بن حارث بن نوفل نے جو سیدہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 21490
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ، أَنَّ امْرَأَةً طَلَّقَهَا زَوْجُهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَ امْرَأَةً أُخْرَى، فَزَعَمَتِ امْرَأَتُهُ أَنَّهَا أَرْضَعْتَهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُحَرِّمُ الْمَلْجَةُ، وَلَا الْمَلْجَتَانِ»ترجمہ
سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی، پھر اس نے دوسری عورت سے نکاح کر لیا، تو اس کی نئی بیوی نے دعویٰ کیا کہ اس نے اسے (پہلی بیوی کو) دودھ پلایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک بار یا دو بار دودھ پلانے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“