حدیث نمبر: 2149
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْيَزَنِيِّ، عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ: " إِنِّي أَرْكَبُ إِلَى يَهُودَ فَمَنِ انْطَلَقَ مَعِي مِنْكُمْ فَلَا تَبْدَءُوهُمُ السَّلَامَ، فَإِنْ سَلَّمُوا فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ " فَلَمَّا جِئْنَاهُمْ سَلَّمُوا عَلَيْنَا، فَقُلْنَا: وَعَلَيْكُمْ "
ترجمہ

سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ سے فرمایا: ”میں یہودیوں کے پاس جا رہا ہوں، تم میں سے جو میرے ساتھ چلے وہ انہیں سلام میں پہل نہ کرے، اگر وہ سلام کریں تو تم صرف ”وعلیکم“ کہنا۔“ جب ہم ان کے پاس پہنچے تو انہوں نے ہمیں سلام کیا، تو ہم نے کہا: ”وعلیکم۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2149
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 277، حدیث 2162