المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية، أخت أبي سعيد باب: سیدہ فریعہ بنت مالک بن سنان خدریہ رضی اللہ عنہا، سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی بہن
حدیث نمبر: 21446
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا ابْنُ عَائِشَةَ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنْ عَمَّتِهِ زَيْنَبَ بِنْتِ كَعْبٍ، أَنَّ فُرَيْعَةَ بِنْتَ مَالِكٍ، أُخْتَ أَبِي سَعِيدٍ، أُصِيبَ زَوْجُهَا بِطَرَفِ الْقُدُومِ، فَاسْتَأْذَنَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتِيَ أَهْلَهَا بِالْمَدِينَةِ، فَأَذِنَ لَهَا، ثُمَّ قَالَ: «لَا حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ»ترجمہ
سیدہ فریعہ بنت مالک رضی اللہ عنہا، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی بہن، کے شوہر طرف القدوم میں مارے گئے، تو انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مدینہ میں اپنے میکے جانے کی اجازت مانگی، آپ ﷺ نے اجازت دے دی، پھر فرمایا: ”نہیں، بلکہ اپنے گھر میں ٹھہری رہو یہاں تک کہ عدت کی مدت پوری ہو جائے۔“