المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عبد الله بن الحارث بن نوفل، عن أم هانئ باب: عبداللہ بن حارث بن نوفل کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21400
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ هَانِئٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ مَكَّةَ دَخَلْتُ عَلَيْهِ أَنَا وَفَاطِمَةُ، فَسَتَرَتْهُ فَاطِمَةُ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ صَلَّى الضُّحَى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے ام ہانی رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ ”جب نبی کریم ﷺ نے مکہ فتح کیا تو میں اور فاطمہ آپ کے پاس حاضر ہوئیں، تو فاطمہ نے آپ کو پردہ کیا، آپ ﷺ نے غسل کیا، پھر چاشت کی نماز آٹھ رکعتیں پڑھیں۔“