المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو صالح باذام مولى أم هانئ، عن أم هانئ باب: ابوصالح، باذام، سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 21372
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ لَمَّا فَتْحَ مَكَّةَ بِمَاءٍ، فَحَجَبُوهُ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ لَمْ يَرَهُ أَحَدٌ صَلَّاهُنَّ بَعْدُ»ترجمہ
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ ﷺ نے مکہ فتح کیا تو آپ کے پاس پانی لایا گیا، تو لوگوں نے آپ کو چھپا لیا، آپ ﷺ نے غسل کیا، پھر آٹھ رکعتیں پڑھیں جو کسی نے بعد میں کبھی آپ کو پڑھتے نہیں دیکھا۔“