حدیث نمبر: 2133
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنِي زُرْعَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيَّ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَطِّ فَخِذَكَ يَا جَرْهَدُ فَإِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ»
ترجمہ

سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ کے پوتے سے، اپنے دادا سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں مسجد میں تھا اور مجھ پر ایک چادر تھی جس سے میری ران کھل گئی تھی، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے جرہد! اپنی ران ڈھانپو، بیشک ران ستر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2133
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 272، حدیث 2146