المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جرهد الأسلمي باب: سیدنا جرہد اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ، ثنا عَمِّي، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ كَاشِفٌ فَخِذَهُ، فَقَالَ: «غَطِّهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْعَوْرَةِ»ترجمہ
سیدنا عبدالملک بن جرہد اپنے والد سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ان کے پاس سے گزرے جبکہ ان کی ران کھلی ہوئی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے ڈھانپو، بیشک یہ ستر میں سے ہے۔“