المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو بكر بن صخير بن أبي الجهم، عن فاطمة باب: ابوبکر بن صخیر بن ابی جہم کی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21298
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، ح وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ صُخَيْرٍ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ وَكَانَ زَوْجُهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا، فَقَالَتْ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لِي سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً»ترجمہ
ابوبکر بن صخیر کہتے ہیں: میں اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن، فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے پاس گئے، ان کے شوہر نے انہیں تین طلاقیں دی تھیں، تو انہوں نے کہا: ”میں نبی کریم ﷺ کے پاس آئی تو آپ ﷺ نے میرے لیے نہ رہائش مقرر کی نہ نفقہ۔“