حدیث نمبر: 21255
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنْ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: أَهْدَى إِلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً مُسَيَّرَةً بِحَرِيرٍ، فَقَالَ لِي: «اجْعَلْهَا خُمُرًا بَيْنَ الْفَوَاطِمِ» فَشَقَقْتُ مِنْهَا ثَلَاثَةَ أَخْمِرَةً خِمَارًا لِفَاطِمَةَ بِنْتِ أَسَدٍ، وَخِمَارًا لِفَاطِمَةَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَخِمَارًا لِفَاطِمَةَ بِنْتِ حَمْزَةَ
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھے ایک جوڑا ہدیہ دیا جس پر ریشم کی دھاریاں تھیں، اور مجھ سے فرمایا: ”اسے فاطمائوں کے درمیان اوڑھنیاں بنا دو۔“ تو میں نے اس میں سے تین اوڑھنیاں بنائیں، ایک اوڑھنی فاطمہ بنت اسد کے لیے، ایک اوڑھنی فاطمہ بنت محمد ﷺ کے لیے، اور ایک اوڑھنی فاطمہ بنت حمزہ کے لیے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21255
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 357، حدیث 887