المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم معبد الخزاعية واسمها عاتكة بنت خليف " ويقال عاتكة بنت خالد بن منقذ بن خنيس الكعبية الخزاعية " باب: سیدہ ام معبد خزاعیہ رضی اللہ عنہا، ان کا نام عاتکہ بنت خلیف تھا؛ بعض کے نزدیک عاتکہ بنت خالد بن منقذ بن خنیس کعبیہ خزاعیہ
حدیث نمبر: 21233
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حِزَامِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ مَعْبَدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: بَعَثْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ دَاجِنٍ فَرَدَّهَا، وَقَالَ: «ابْعَثِي شَاةً لَا تَحْلِبُ»ترجمہ
ام معبد رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک دودھ دینے والی بکری بھیجی، تو آپ ﷺ نے اسے واپس کر دیا اور فرمایا: ”ایسی بکری بھیجو جو دودھ نہ دیتی ہو۔“