المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو عبيدة بن محمد بن عمار بن ياسر، عن الربيع باب: ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر کی سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21066
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلرَّبِيعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ صِفِي لِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: «لَوْ رَأَيْتُهُ رَأَيْتُ الشَّمْسَ طَالِعَةً»ترجمہ
ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر کہتے ہیں: میں نے سیدہ رُبَیِّع بنت مُعَوِّذ بن عفراء رضی اللہ عنہا سے عرض کیا: مجھے رسول اللہ ﷺ کا حلیہ بیان کریں۔ انہوں نے فرمایا: ”اگر تم آپ ﷺ کو دیکھتے تو ایسا لگتا جیسے تم طلوع ہوتا سورج دیکھ رہے ہو۔“