المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خيرة بنت أبي حدرد أم الدرداء ويقال لها هجيمة باب: سیدہ خیرہ بنت ابی حدرد رضی اللہ عنہا، ام درداء، جنہیں ہجیمہ بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 21020
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي، عَنْ جَدَّتِهَا، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَلْ يَضُرُّ الْغَيْظُ؟ قَالَ: «نَعَمْ كَمَا يَضُرُّ الشَّجَرَ الْخَبَطُ»ترجمہ
سیدہ ام الدرداء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا غصہ نقصان دیتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، جیسے درخت کو (اس کی ٹہنیاں جھاڑ کر پتے گرانا) نقصان دیتا ہے۔“