المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خنساء بنت خدام بن خالد الأنصارية باب: سیدہ خنساء بنت خدام بن خالد انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21014
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ خَنْسَاءَ بِنْتَ خِدَامٍ، زَوَّجَهَا أَبُوهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَرَدَّ نِكَاحَهَا»ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خنساء بنت خِدام رضی اللہ عنہا کی شادی ان کے والد نے اس حال میں کر دی کہ وہ ناراض تھیں، تو وہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں، چنانچہ آپ ﷺ نے ان کا نکاح رد کر دیا۔