المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت حكيم الأنصارية باب: سیدہ خولہ بنت حکیم انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 20986
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ لَكَ حَوْضًا؟، قَالَ: " نَعَمْ وَأَحَبُّ مَنْ يَرِدُهُ عَلِيَّ قَوْمُكِ، هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، وَقَالَ النَّاسُ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍترجمہ
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کا کوئی حوض ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اور مجھے سب سے زیادہ محبوب یہ ہے کہ اس پر تیری قوم آئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح ابوخالد احمر نے اسے روایت کیا ہے، جبکہ دوسرے لوگوں نے اسے خولہ بنت قیس سے روایت کیا ہے۔