المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
حبيبة بنت سهل امرأة ثابت بن قيس بن شماس باب: سیدہ حبیبہ بنت سہل رضی اللہ عنہا، ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کی زوجہ
حدیث نمبر: 20936
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ سَهْلٍ، حُدِّثَتْ أَنَّ ثَابِتَ بْنَ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدہ حبیبہ بنت سہل رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے کہ ثابت بن قیس بن شماس کے بارے میں یہی واقعہ پیش آیا۔