المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
حواء الأنصارية بنت زيد بن السكن بن كرز بن زعوراء باب: سیدہ حواء انصاریہ بنت زید بن سکن بن کرز بن زعوراء رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 20933
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُمَحِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُنَيْنِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ بُجَيْدٍ الْحَارِثِيِّ، عَنْ جَدَّتِهِ حَوَّاءَ وَكَانَتْ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَسْفِرُوا بِالْفَجْرِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ»ترجمہ
سیدہ حواء رضی اللہ عنہا، جو بیعت کرنے والی عورتوں میں سے تھیں، کہتی ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”فجر کی نماز اجالا ہونے پر پڑھو، کیونکہ یہ اجر میں زیادہ ہے۔“