حدیث نمبر: 20917
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ حِقَّةَ بِنْتِ عَمْرٍو، وَكَانَتْ، قَدْ صَلَّتِ الْقِبْلَتَيْنِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أَرَادَتْ أَنْ تُحَرِمَ وَضَعَتْ عَبِيَّتَهْا فِي حِجْرِهَا، وَلَبِسَتْ مِنْ ثِيَابِهَا مَا تَشَاءُ، وَالْمُعَصْفَرَ فَتُهِلُّ»
ترجمہ

سیدہ حقہ بنت عمرو رضی اللہ عنہا - جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی - سے روایت ہے کہ جب وہ احرام باندھنے کا ارادہ کرتیں تو اپنی اوڑھنی اپنی گود میں رکھ لیتیں اور اپنے کپڑوں میں سے جو چاہتیں پہن لیتیں، حتیٰ کہ کسم کے رنگے ہوئے کپڑے بھی، پھر احرام کی نیت سے تلبیہ پکارتیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20917
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 215، حدیث 547