المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
حسنة أم شرحبيل لها ذكر، ولا حديث لها باب: حسنہ، ام شرحبیل، ان کا ذکر ملتا ہے مگر ان سے کوئی حدیث مروی نہیں
حدیث نمبر: 20916
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: «شُرَحْبِيلُ بْنُ حَسَنَةَ، إِنَّمَا حَسَنَةُ أُمُّهُ، وَكَانَتْ مِمَّنْ هَاجَرَ إِلَى الْحَبَشَةِ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو یہ کہتے سنا: شرحبیل بن حسنہ، حسنہ دراصل ان کی والدہ تھیں، اور وہ ان لوگوں میں سے تھیں جنہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی۔