حدیث نمبر: 20892
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ بُقَيْرَةَ، امْرَأَةِ الْقَعْقَاعِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «يَا هَؤُلَاءِ إِذَا سَمِعْتُمْ بِجَيْشٍ قَدْ خُسِفَ بِهِ قَرِيبًا فَقَدْ أَظَلَّتِ السَّاعَةُ»
ترجمہ

سیدہ بقیرہ رضی اللہ عنہا، جو قعقاع بن ابی حدرد کی اہلیہ تھیں، کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اے لوگو! جب تم سنو کہ قریب ہی کسی لشکر کو زمین میں دھنسا دیا گیا ہے تو سمجھ لو کہ قیامت سر پر آ پہنچی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20892
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 203، حدیث 522