المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ليث بن أبي سليم، عن شهر بن حوشب، عن أسماء باب: لیث بن ابی سلیم کی شہر بن حوشب کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20824
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: أَتَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَرَابٍ فَدَارَ عَلَى الْقَوْمِ وَفِيهِمْ رَجُلٌ صَائِمٌ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهُ يَصُومُ الدَّهْرَ فَقَالَ: «لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک مشروب لایا گیا تو وہ لوگوں میں گھمایا گیا اور ان میں ایک روزہ دار شخص بھی تھا، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! یہ ہمیشہ روزہ رکھتا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو ہمیشہ روزہ رکھے اس نے روزہ نہیں رکھا۔“