المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
قتادة بن دعامة، عن شهر بن حوشب باب: قتادہ بن دعامہ کی شہر بن حوشب سے روایات
حدیث نمبر: 20781
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى خَالَتِهَا سِوَارَيْنِ فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں جبکہ ان کی خالہ کے ہاتھ میں دو کنگن تھے، تو راوی نے اسی جیسی حدیث بیان کی۔