حدیث نمبر: 20778
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ جَمِيلٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، أَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتٍ فَقَالَ: «إِذَا كَانَ قَبْلَ خُرُوجِ الدَّجَّالِ حَبَسَتِ السَّمَاءُ ثُلُثَ قَطْرِهَا ثَلَاثَ سِنِينَ، وَحَبَسَتِ الْأَرْضُ ثُلُثَ نَبَاتِهَا، فَإِذَا كَانَتِ السَّنَةُ الثَّانِيَةُ حَبَسَتِ السَّمَاءُ ثُلُثَيَّ قَطْرِهَا، وَحَبَسَتِ الْأَرْضُ ثُلُثَيَّ نَبَاتِهَا فَإِذَا كَانَتِ السَّنَةُ الثَّالِثَةُ حَبَسْتِ السَّمَاءُ قَطْرَهَا وَالْأَرْضَ نَبَاتَهَا كُلَّهُ» فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْأَوْزَاعِيِّ
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک گھر میں تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”دجال کے نکلنے سے پہلے آسمان تین سال تک اپنی بارش کا تہائی روک لے گا، اور زمین اپنی پیداوار کا تہائی روک لے گی، پھر دوسرے سال آسمان اپنی بارش کے دو تہائی روک لے گا اور زمین اپنی پیداوار کے دو تہائی روک لے گی، پھر تیسرے سال آسمان اپنی ساری بارش روک لے گا اور زمین اپنی ساری پیداوار روک لے گی۔“
راوی نے اوزاعی کی حدیث جیسی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20778
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 160، حدیث 407