المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جارية بن ظفر أبو نمران الحنفي باب: سیدنا جاریہ بن ظفر حنفی رضی اللہ عنہ، کنیت ابونمران
حدیث نمبر: 2074
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ح وَحَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانٍ، ثنا نِمْرَانُ بْنُ جَارِيَةَ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: اخْتَصَمَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمٌ فِي خُصٍّ، فَبَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُذَيْفَةَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ فَقَضَى لِلَّذِي يَلِيهِمُ الْقِمْطُ، فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَبَّرَهُ، فَقَالَ: «أَصَبْتَ أَوْ أَحْسَنْتَ»ترجمہ
سیدنا جاریہ بن ظفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: …رسول اللہ ﷺ نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کو ان کے درمیان فیصلہ کرنے کے لیے بھیجا، تو انہوں نے اس شخص کے حق میں فیصلہ دیا جس کی طرف چھت کی رسیوں کی گرہیں تھیں۔ جب وہ نبی کریم ﷺ کے پاس واپس آئے اور آپ ﷺ کو بتایا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے درست کیا“، یا ”تم نے اچھا کیا۔“