حدیث نمبر: 20703
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، أَنَّ أَسْمَاءَ، كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ بِالْمَرْأَةِ قَدْ حُمَّتْ تَدْعُو لَهَا أَخَذَتِ الْمَاءَ فَتَصُبُّ بَيْنَهَا وَبَيْنَ جَنْبِهَا، وَقَالَتْ: «إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُبْرِدَهَا بِالْمَاءِ»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تو وہ اس کے لیے دعا کرتیں، پانی لے کر اس کے اور اس کے پہلو کے درمیان ڈال دیتیں، اور فرماتیں: ”رسول اللہ ﷺ ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم اسے پانی سے ٹھنڈا کریں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20703
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 123، حدیث 332