المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
هشام بن عروة، عن فاطمة باب باب: ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20667
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ الصَّوَّافُ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَزِيعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِحْدَانَا تَحِيضُ فِي ثَوْبِهَا وَتَرَى الدَّمَ فَقَالَ: «إِذَا رَأَتْ إِحْدَاكُنَّ ذَلِكَ فِي ثَوْبِهَا فَلْتَقْرِضْهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ ولْتُصَلِّ فِيهِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کسی کو اپنے کپڑے میں حیض آ جائے اور وہ خون دیکھے تو کیا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے کپڑے میں ایسا دیکھے تو وہ اسے پانی سے مَل دے، پھر اس پر چھینٹے مارے، پھر اس میں نماز پڑھ لے۔“