المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
هشام بن عروة، عن فاطمة باب باب: ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20666
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ امْرَأَتِهِ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ جَدَّتِهَا أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَانَا يُصِيبُ ثَوْبَهَا دَمُ الْحَيْضِ فَقَالَ: «لِتَحُكَّهُ، ثُمَّ لِتَقْرِضْهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ تُصَلِّ فِيهِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ ہم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اسے کھرچ دے، پھر اسے پانی سے مَل دے، پھر اس میں نماز پڑھ لے۔“