حدیث نمبر: 20664
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ فَسَأَلَتْهُ عَنِ الْحَيْضِ يُصِيبُ ثَوْبَ إِحْدَانَا قَالَ: «خُذِيهِ فَحُتِّيهِ، ثُمَّ اقْرِضِيهِ، وَانْضَحِي بَقِيَّةَ ثَوْبِكِ»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم ﷺ کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے آپ ﷺ سے پوچھا کہ ہم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض لگ جائے تو کیا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے پکڑو اور کھرچ دو، پھر مَل دو، اور اپنے باقی کپڑے پر چھینٹے مار دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20664
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 110، حدیث 293