حدیث نمبر: 20663
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: سَأَلَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِحْدَانَا يُصِيبُ ثَوْبَهَا دَمُ الْحَيْضَةِ فَقَالَ: «لِتَحُتَّهُ، ثُمَّ لِتَقْرِضْهُ، ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِمَاءٍ فَتُصَلِّ فِيهِ»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا اور عرض کیا: ہم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اسے کھرچ دے، پھر اسے مَل دے، پھر اسے پانی سے دھو کر اس میں نماز پڑھ لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20663
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 110، حدیث 292