المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
الطفيل ابن أخي جويرية، عن جويرية باب: طفیل، سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 20541
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ خَالَتِهِ أُمِّ عُثْمَانَ، عَنِ الطُّفَيْلِ ابْنِ أَخِي جُوَيْرِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا أَلْبَسُهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبًا مِنْ نَارٍ، أَوْ ثَوْبًا مِنْ نَارِهِ»ترجمہ
طفیل، جو سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے تھے، نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص دنیا میں ریشم پہنے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن آگ کا لباس پہنائے گا۔“