المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ذكر تزويج النبي صلى الله عليه وسلم زينب، وذكر سنها، ووفاتها، ومن أخبارها باب: نبی کریم ﷺ کے سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کا ذکر، ان کی عمر اور وفات کا بیان، اور ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 20491
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، فِي قَوْلِهِ: {وَكَانَ أَمْرُ اللهِ قَدَرًا مَقْدُورًا} [الأحزاب: ٣٨] «كَذَلِكَ مِنْ سُنَّتِهِ فِي دَاوُدَ وَالْمَرْأَةِ، وَالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَيْنَبَ»ترجمہ
ابن جریج رحمہ اللہ آیت ”اور اللہ کا حکم تو ایک مقرر شدہ فیصلہ ہے“ [الاحزاب: 38] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اسی طرح یہ داؤد علیہ السلام اور اس عورت کے معاملے میں بھی اللہ کا طریقہ رہا ہے، اور نبی کریم ﷺ اور زینب رضی اللہ عنہا کے معاملے میں بھی۔“