المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روى ابن عباس، عن سودة باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جو سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 20467
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، ثنا عِكْرِمَةُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ شَاةً لِسَوْدَةَ مَاتَتْ، قَالَتْ: «فَدَبَغْنَا جِلْدَهَا فَكُنَّا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّى صَارَ شَنًّا بَالِيًا»ترجمہ
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا کی ایک بکری مر گئی، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم نے اس کی کھال رنگی، پھر ہم اس میں نبیذ بناتے رہے یہاں تک کہ وہ ایک بوسیدہ مشکیزہ بن گیا۔“