حدیث نمبر: 20466
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا غَالِبُ بْنُ قَائِدٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ، قَالَتْ: كَانَتْ لَنَا شَاةٌ فَمَاتَتْ فَطَرَحْنَاهَا فَجَاءَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟» فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا فَسَلَخْنَا جِلْدَهَا، ثُمَّ دَبَغْنَاهُ فَجَعَلْنَاهُ سُقْيًا فَشَرِبْنَا فِيهِ حَتَّى صَارَ شَنًّا "
ترجمہ

سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہماری ایک بکری تھی جو مر گئی تو ہم نے اسے پھینک دیا، پھر رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور فرمایا: ”تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟“ تو ہم نے اسے منگوایا اور اس کی کھال اتاری، پھر اسے رنگا اور مشکیزہ بنا لیا، اور اس میں سے پیتے رہے یہاں تک کہ وہ بوسیدہ مشکیزہ بن گیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20466
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 35، حدیث 95