المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روى ابن عباس، عن سودة باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جو سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 20468
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مَنْفَعُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَوْدَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: «كَانَتْ لَنَا شَاةٌ فَمَاتَتْ فَدَبَغْنَا مَسْكَهَا، فَمَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّى صَارَ شَنًّا»ترجمہ
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا زوجِ نبی کریم ﷺ فرماتی ہیں: ”ہماری ایک بکری تھی جو مر گئی، تو ہم نے اس کی کھال رنگی، پھر ہم اس میں نبیذ بناتے رہے یہاں تک کہ وہ مشکیزہ بن گیا۔“