❮
❯
حدیث نمبر: 20465
حَدَّثَنَا وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعِرْقِيُّ، ثنا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا بَقِيَّةُ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ هُذَيْلَ بْنَ شُرَحْبِيلَ يُحَدِّثُ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ لَهَا شَاةٌ مَيْتَةٌ الْحَدِيثَ
ترجمہ

ابوقیس رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ہذیل بن شرحبیل کو نبی کریم ﷺ کی ایک زوجہ سے یہ بیان کرتے سنا کہ ان کی ایک بکری مر گئی تھی، پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20465
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 35، حدیث 94