حدیث نمبر: 20455
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «لَمَّا كَبُرَتْ سَوْدَةُ بِنْتُ زَمْعَةَ فَوَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ، فَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لِعَائِشَةَ يَوْمَ سَوْدَةَ»
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”جب سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا بوڑھی ہو گئیں تو انہوں نے اپنی باری عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دی، تو نبی کریم ﷺ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حق میں سودہ کی باری بھی تقسیم فرماتے تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20455
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 32، حدیث 84