حدیث نمبر: 20382
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: مَا خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَيْتِي قَطُّ إِلَّا رَفَعَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ، فَقَالَ: «اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلِيَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ»
ترجمہ

سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ جب بھی میرے گھر سے نکلتے تو آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر فرماتے: ”اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیا جاؤں، یا میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلایا جائے، یا میں جہالت کروں یا مجھ پر جہالت کی جائے، یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20382
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 9، حدیث 11