المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أبي قيس، عن سماك باب: عمرو بن ابی قیس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2034
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْجَهْمِ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَصْعَةٍ فِيهَا ثُومٌ «فَبَعَثَ بِهَا إِلَى أَبِي أَيُّوبَ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم ﷺ کے پاس ایک پیالہ لایا گیا جس میں لہسن تھا، تو آپ ﷺ نے اسے ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی طرف بھیج دیا، اور راوی نے پوری حدیث بیان کی (جیسا کہ اوپر گزر چکا)۔