المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أبي قيس، عن سماك باب: عمرو بن ابی قیس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2033
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فُلَانًا مَاتَ قَالَ: «لَمْ يَمُتْ» ثَلَاثًا يَقُولُهَاترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: فلاں شخص فوت ہو گیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ نہیں مرا“، آپ ﷺ نے یہ بات تین بار فرمائی۔