المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عمة أبي بكر بن عمارة، عن أم سلمة باب: ابوبکر بن عمارہ کی پھوپھی کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت
حدیث نمبر: 20311
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ عَمَّتِهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: «إِنْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا اغْتَسَلَتْ لَتَتَّقِي أَنْ يَرَى أَحَدٌ صُفْرَتَهَا»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”ہم میں سے جب کوئی غسل کرتی تو اس بات سے بچتی کہ کوئی اس کی زردی دیکھ لے۔“