المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عبد الله بن رافع، عن أم سلمة باب: عبداللہ بن رافع کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20306
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَتْ: «كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔“