حدیث نمبر: 20251
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي قُرَيْبَةُ بِنْتُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ أَبَاهَا، قَالَتْ لَهُ أُمُّ سَلَمَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَا مِنِ امْرِئٍ يُحْيِي أَرْضًا، فَيَشْرَبُ مِنْهُ كَبِدٌ حَرَّى أَوْ يُصِيبُ مِنْهُ عَافِيَةٌ، إِلَّا كَتَبَ اللهُ لَهُ بِهِ أَجْرًا»
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص بھی بنجر زمین کو آباد کرتا ہے، اور اس سے کوئی پیاسا جاندار پانی پیئے یا اسے اس سے کوئی فائدہ پہنچے، تو اللہ اس کے لیے اس کا اجر لکھ دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20251
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 397، حدیث 949